ابوالفیض نے اعظم گڑھ اور اطراف کی تعلیمی صورت حال کا موضوع منتخب کیا ہے۔ اپنی رپورٹ میں وہ  بہتر اور معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ تکنیکی اور پیشہ ورانہ تعلیم کے مواقع اور موانع کا جائزہ لیں گے

عظمت گڑھ میں ترقیاتی کاموں کے لئے چھ کروڑ منظور

پانی کی نکاسی کے لئے سرائے میر میں کام زوروں پر

ڈاكٹر صاحب کوٹلہ چیک پوسٹ کے قریب سرسال کے رہنے والے ہیں

ابو منظر نے حوصلہ نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سمیتی نے مسافروں کی پریشانی دیکھتے ہوئے ریلوے سے پلیٹ فارم شیڈ کو بڑھانے کی درخواست کی تھی

حوصلہ نیوز نے ایک چھوٹی سی کوشش یہ کی ہے کہ اہل خیر حضرات کے نمبرات اکٹھا کرکے شائع کردیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا

میرا دل یہ کہتا ہے کہ ابھی جو وبا جس سے ہر ایک وافق ہے اسمیں یہ نسخہ ضرور کار گر ہوگا انشاء اللہ۔ یہ سستا، مفید، اور انتہائی کارآمد نسخہ ہے

اپریل کے مہینہ سے پانچ بڑے شہروں کے لئے ہوائی جہاز اڈان بھریں گے۔ ان شہروں کی فہرست میں اعظم گڑھ بھی شامل ہے

ابو منظر نے حوصلہ نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مٹی پاٹنے کا کام 60 فیصد سے زیادہ مکمل ہوگیا ہے

اعظم گڑھ کے نوجوانوں سے یہ گزارش کروں گا کہ وہ تعلیم کے میدان میں آگے آئیں اور اور تعلیم کے میدان میں اپنی محنت کو لگائیں نہ پاسپورٹ بنا کے سعودی، دبئی اور دوسرے ممال ک میں جائیں

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.