عینی شاہدین کے مطابق جلسے کے دوران بہت ساری کرسیاں خالی تھیں اور سامعین میں بی جے پی کے کارکنا ن زیادہ نظر آرہے تھے۔   

یہ فیصلہ نہایت ہی افسوس ناک اور رنجیدہ کرنے والا ہے

 مولانا  مدنی نے اپنے مستقبل کے منصوبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ وہ اب تعلیم و تعلم میں وقت صرف کرنا چاہتے ہیں۔

ابو عاصم اعظمی سرائے میر کے پاس منجیر پٹی گاؤں کے رہنے والے ہیں

نتن راوت نے الزام لگایا کہ ریاست میں دلتوں کا بڑے پیمانے پر قتل ہوتاہے  اوردلت عورتوں کی عزت لوٹی جاتی ہے

اس موقع پر قاسمی کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ سرائےمیر کی جانب سے مسابقہ مضمون نگاری کا انعقاد کیا گیا

کورونا کی روک تھام کے لیے یوپی حکومت نے ہفتے میں دو دن سنیچر اور اتوار کے روز لاک ڈاؤن کا اعلان تھا۔ جس کی وجہ سے سے مسلمانوں میں بقرعید کو لے بے چینی پائی جارہی ہے

سماجوادی پارٹی کے نیتا سابق ایم ایل اے بیچی سروج  نے مختلف مسائل کے پیش نظر ایس ڈی ایم لال گنج کو پانچ نکاتی عرضداشت دیا

علماء کونسل نے یہ مانگ کی ہے کہ وائرل ویڈیو کی بنا پر پورے معاملے کی ہائی کورٹ کے موجودہ جج کی نگرانی میں جانچ کرائی جائے تاکہ انصاف کا بول بالا ہو

مولانا طاہر مدنی اور ان کے بعد رہا ہوئے دیگر پانچ لوگوں سے بھی ملاقات کی۔

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.